یہاں میں بھی ہوں

 

ایک مقدمے میں بحث کے دوران دو وکیلوں نے آپس میں لڑنا شروع کر دیا
ایک بولا: “دنیا میں تم جیسا بیوقوف کوئی نہ ہو”گا۔
دوسرے نے طیش میں آکرکہا:”اور تم سے زیادہ احمق اور گھٹیا انسان کوئی نہ ہوگا”۔

یہ سن کر جج نے کہا:آرڈر۔آرڈر!”تمہیں معلوم نہیں کہ یہاں میں بھی موجود ہوں”۔

August 27, 2008 09:18 am | طنز و مزاح

ایک تبصرہ برائے ”یہاں میں بھی ہوں“

  1. خورشید آزاد بتاریخ 28 Aug 2008 بوقت 2:04 am #

    لطیفہ پڑ کر ہسنی نہیں ٓءی جسکا مطلب ہے۔۔۔۔

ٹریک بیک | آر۔ایس۔ایس تبصرے

تبصرہ کریں