محفوظات برائے زمرہ 'حالات حاضرہ'

ایک نیا فتنہ

نیویارک میں چرچ میں ایک عورت کی  امامت میں عورتوں اور مردوں اکھٹے نماز جمعہ ادا کی ۔

 

image002

 

عورت کا اذان دینا وہ بھی جوتوں کے ساتھ

 

image004

 

اس میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا گیا ہے

 

image003

September 24, 2008 | حالات حاضرہ | 7 تبصرے »

اللہ کا شکر

اللہ کا شکر ہے صدر مشرف نے استعفی دے دیا ہے اور اس قوم کی ایک امریکی ایجنٹ نجات مل جائے گی ۔۔۔

اب اللہ ہمارے گناہ معاف کرے اور کوئی نیک بندہ پاکستان کا صدر بنے آمین۔

August 18, 2008 | حالات حاضرہ | 2 تبصرے »